روڈ رولر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سڑک کوٹنے یا ہموار کرنے کا بھاری بیلن جو انجن کی مدد سے چلتا ہے۔ "کیا خوش قسمت ہیں وہ روڈ رولر مزاج لوگ جن کے سامنے کھانے سے ملتی جلتی جو چیز بھی رکھ دی جائے، اس اصول کے تحت چٹ کر جاتے ہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، سلامت روی، ٢٢٩ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'روڈ' اور 'رولر' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر